کھڑا قد

( کَھڑا قَد )
{ کَھڑا + قَد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمباقد، سرو قد جو خوبصورتی کی علامت خیال کیا جاتا ہے، کشیدہ قامت، دراز قد۔
  • upright figure;  stature of a man standing upright