کھڑا قورمہ

( کَھڑا قورْمَہ )
{ کَھڑا + قور (واؤ مجہول) + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کترا ہوا یا ثابت مصالحہ ڈال کر پکایا ہوا قورمہ، کھڑے مصالحے کا قورمہ۔