کھڑا چوبینہ

( کَھڑا چوبِینَہ )
{ کَھڑا + چو (واؤ مجہول) + بی + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درخت کی لکڑی جو ابھی درخت ہی میں ہو۔