کوکب ساعتی

( کَوکَبِ ساعَتی )
{ کَو (واؤ لین) + کَبے + سا + عَتی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قطب تارا جو کرہ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اور جسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔