کھڑا نقشہ

( کَھڑا نَقْشَہ )
{ کَھڑا + نَق + شَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھڑے نقوش یا خدوخال، ایسے خدوخال جن میں خمیدگی کم ہو اور نزاکت کی جگہ صلابت کا تاثر ملے خصوصاً لمبوترا چہرہ اور ستواں ناک۔