کمپنی باغ

( کَمْپَنی باغ )
{ کَم + پَنی + باغ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - سرکاری باغ، لوگوں کی سیر کے لیے بنایا ہوا باغ۔
  • botanical gardens;  a public garden