کمپنی بہادر

( کَمْپَنی بَہادُر )
{ کَم + پَنی + بَہا + دُر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ایسٹ انڈیا) کمپنی کا افسر، کپتان یا میجر کا ایک خطاب، (کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی۔