کمپیئرنگ

( کَمْپِیئرِنْگ )
{ کَم + پے + رِنْگ (نون مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریڈیو، اسٹیج ٹیلی ویژن وغیرہ کے) کسی پروگرام کی تمہید یا پروگرام میں حصہ لینے والوں کا تعارف پیش کرنا نیز ان کے درمیان رابطہ برقرار رکھنے کا عمل۔
  • compering