کمپیٹیشن

( کَمْپِیٹِیشَن )
{ کَم + پی + ٹی + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقابلہ، عموماً امتحان میں مقابلہ، مقابلے کا امتحان۔
  • competition