کھڑی سواری

( کَھڑی سَواری )
{ کَھڑی + سَوا + ری }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - کھڑے کھڑے، ذرا دیر کے لیے، فوراً (جو سواری لائی ہو وہ کھڑی رہے اور وہی واپس لے جائے)۔