کھسکا

( کِھسْکا )
{ کِھس + کا }
( پراکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کھسکانا کا امر اور ماضی، تراکیب میں مستعمل جیسے : کھسکا دینا، کھسکا لینا وغیرہ۔