کھسکانا

( کِھسْکانا )
{ کِھس + کا + نا }
( پراکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا۔
  • to move
  • move away
  • remove;  to draw back or away;  to share off or away
  • to drive away
  • to put to flight