کھل بنولہ

( کَھل بِنَولَہ )
{ کَھل + بِنَو (واؤ لین) + لَہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بنولے کی کھلی، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک۔