کھلا خط

( کُھلا خَط )
{ کُھلا + خَط }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خط جو بند نہ ہو، وہ خط جو کسی خاص شخص کے نام ہو لیکن سب لوگوں کے پڑھنے کے لیے اخبار وغیرہ میں شائع کرا دیا جائے (مہربند یا نجی کی ضد)۔
  • an open letter