کھلا بازار

( کُھلا بازار )
{ کُھلا + با + زار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بیوپار) لین دین کی آزادی، بلا روک ٹوک خرید و فروخت یا اس کا مقام، وہ بازار جہاں حصوں اور سرکاری قرضوں کا علانیہ لین دین ہوتا ہے۔