کھلا بھاؤ

( کُھلا بھاؤ )
{ کُھلا + بھا + او (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو۔