کمشنر

( کَمِشْنَر )
{ کَمِش + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متعدد اضلاع یا کمشنری کا حاکم یا نگران جسے خصوصی طور پر عدالت مال کے اختیارات حاصل ہوتے ہیں اور کسی کلکٹر یا ڈپٹی کمشنر کے اوپر ہوتا ہے۔
  • a commissioner