کموڈر

( کَموڈَر )
{ کَمو (واؤ مجہول) + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بحری فوج کا ایک اعلٰی عہدیدار جو کپتان سے اونچا اور رئیر ایڈمرل سے نیچا ہوتا ہے۔
  • commodore