کھلا کھلا

( کُھلا کُھلا )
{ کُھلا + کُھلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - واضح، صاف صاف، بین، مریح۔
  • open
  • public
  • well-known;  plain
  • fair
  • straight forward;  wide apart