کھلیان

( کَھلْیان )
{ کَھل + یان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) وہ جگہ جہاں غلے کا انبار لگا ہو، غلے کی کوٹھی، وہ جگہ جہاں غلے کو بھوسے سے الگ کرتے ہیں یعنی گاہتے ہیں خرمن۔
  • a threshing-floor;  a stack of unthrashed corn
  • a store of grain
  • corn in the straw