کھمبی نما

( کُھمْبی نُما )
{ کُھم + بی + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھتری دار، چھتری کی طرح کے، کھمبی سے مشابہ۔