کھن[1]

( کَھن[1] )
{ کَھن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھیتی کے لیے زمین کی کھدائی کا عمل وہ زمین جہاں سے دھات یعنی سونا چاندی لوہا وغیرہ نکالا جائے، کان، معدن۔
  • a mine