کھنڈساز

( کَھنْڈساز )
{ کَھنْڈ (نون مغنونہ) + ساز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا، پیشہ ور، کاری گر یا اجارے دار۔