کمیت

( کُمِیت )
{ کُمِیت (ی لین) }
( فارسی )

تفصیلات

اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کا رنگ عناب یا تازی کھجور کے مانند ساہی مائل سرخ ہو (گھوڑے کا یہ رنگ تمام رنگوں میں افضل سمجھا جاتا ہے اس رنگ کا گھوڑا گرمی سردی اور سفر کی تکالیف کا بہت متحمل ہوتا ہے اور بہت لمبی منزلیں طے کرتا ہے)۔
  • bay-coloured
  • bay (a horse);  a bay horse