کمیٹی

( کَمیٹی )
{ کَمے + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چند لوگوں کی انجمن جو کسی خاص مقصد اور کام کے لیے تشکیل دی جائے۔
  • committee