کمیلا

( کَمیلا )
{ کَمے + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - جانور ذبح کیے جانے کی جگہ، مذبح خانہ۔
  • a place of sacrifice;  an altar;  a slaughter-house