کملا[2]

( کَمَلا[2] )
{ کَمَلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک کیڑا جس کے بدن پر سیاہ رنگ رواں بطور بالوں کے بہت کثرت سے ہوتا ہے اگر آدمی کے بدن کو لگ جائے تو یہ رواں جلد میں گھس جاتا ہے کھجلی کثرت سے ہوتی ہے اور ورم آ جاتا ہے بیری کے درخت پر بہت ہوتا ہے یہ کیڑا اکثر گھیے اور تری کے کھیت میں پیدا ہوتا ہے اور اسے تباہ کر دیتا ہے عموماً زرد یا سبز رنگ کا ہوتا ہے۔
  • the palmer-worm