کملا

( کَمْلا )
{ کَم + لا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکشمی دیوی کا لقب جو ہندو عورتوں کے نام کا جزو ہوتا ہے جیسے کملا دیوی۔
  • an epithet of the goddess lakshmi;  an excellent woman