کمپیوٹر

( کَمْپِیُوٹَر )
{ کَم + پِیُو + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خود کار مشین جو حساب کتاب اور بعض دوسرے امور کو مرتب کرنے کا کام کرے اور انھیں محفوظ رکھے، منطق کا عمل۔
  • computer