کمبل

( کَمْبَل )
{ کَم + بَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی۔
  • a blanket