کوہسار

( کوہْسار )
{ کوہ (واؤ مجہول) + سار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہاڑ، پہاڑی سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں۔
  • a mountainous or hilly country;  a mountain