کوئلا

( کوئِلا )
{ کو (واؤ مجہول) + اِلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلی ہوئی لکڑی کا بجھا ہوا ٹکڑا جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور جو دوبارہ جلانے کے کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے نیز کان سے نکلا ہوا وہ سیاہ نباتی مادہ جو جلانے کے کام آتا ہے اور عموماً پتھر کا کوئلہ کہلاتا ہے۔
  • charcoal;  live coal
  • firebrand