کونین

( کُونِین )
{ کُو + نِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکوتا درخت کی چھال کا جوہر جو عام طور پر ملیریا بخار میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا مزا کڑوا ہوتا ہے۔