کوفت گری

( کوفْت گَری )
{ کوفْت (واؤ مجہول) + گَری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے کا کام یا ہنر۔
  • gold-beating;  gilding;  steel work in laid with gold