کوفت کاری

( کوفْت کاری )
{ کوفْت (واؤ مجہول) + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشین کام بنانے کی صنعت جو پچی کاری، قلم کاری، زربلند اور کرتابیدی وغیرہ کے ناموں سے موسوم ہے۔
  • gold-beating;  gilding;  steel work in laid with gold