کوفت گر

( کوفْت گَر )
{ کوفْت (واؤ مجہول) + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا۔
  • a gold-beater;  a gilder