کوکا[3]

( کوکا[3] )
{ کو (واؤ مجہول) + کا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت جس کی پتیاں دواؤں میں استعمال کی جاتی ہیں اس سے کوکین بھی حاصل کی جاتی ہے۔