کوک[3]

( کوک[3] )
{ کوک (واؤ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتھر کا وہ کوئلہ جس سے آنچ دے کر کاربن خارج کر دیتے ہیں اور جو لوہے کو پگھلانے کے کام آتا ہے۔