کوٹھی دار پتیلا

( کوٹھی دار پَتِیلا )
{ کو (واؤ مجہول) + ٹھی + دار + پَتی + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دیگچہ جس کا منہ چھوٹا اور پیٹ گھیر دار ہو۔