کوٹھی شراکتی

( کوٹھی شِراکَتی )
{ کو (واؤ مجہول) + ٹھی + شِرا + کَتی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو اشخاص باہم شراکت میں داخل ہوئے ہوں وہ باالاجتماع کوٹھی شراکتی کہلاتے ہیں۔