کندن کاری

( کُنْدَن کاری )
{ کُن + دَن + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - زیورات میں نگینوں کو کندن (خالص سونے کے ورق کے ریزے) سے جڑنے کا عمل، کندن کرنا۔