کمہار کا چاک

( کُمْہار کا چاک )
{ کُم + ہار + کا + چاک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کا گول مسطح ٹکڑا جس کو چکر دے کر کمھار برتن بناتا ہے۔
  • a potter's wheel