کھورو

( کَھورُو )
{ کَھو (واؤ لین) + رُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کھروں والے جانور مثلاً بیل وغیرہ کا کھر سے مٹی اڑانا یا کھر زمین پر مارنا، گائے کا رمجھانا یا سانڈ کا دڑوکنا، ڈکرانا۔