کھول مانجر

( کَھولْ مانْجَر )
{ کَھول (واؤ لین) + ماں + جَر }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دشتی جانور جس کے سارے جسم پر سیاہ سفید کانٹے ہوتے ہیں خوف کے وقت یہ ان کے ذریعے حملہ کرتا ہے، خار پشت۔
  • a porcupine