کھوٹا پیسہ

( کھوٹا پَیسَہ )
{ کھو (واؤ مجہول) + ٹا + پَی (ی لین) + سَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھسا ہوا پیسہ، جعلی پیسہ، وہ پیسہ جو بطور سکہ قبول نہ کیا جائے، وہ پیسہ جو بازار میں قبول نہ کیا جائے۔