کھوٹا سکہ

( کھوٹا سِکہَّ )
{ کھو (واؤ مجہول) + ٹا + سِک + کَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سکہ جو چلنے کے قابل نہ ہو، جعلی سکہ، ناقص سکہ۔