کھور

( کَھور )
{ کَھور (واؤ لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تلک کا نشان جو ہندو صندل زعفران وغیرہ سے پیشانی پر لگاتے ہیں، صندل کا آڑا ٹیکا۔