١ - وہ برہمن جو خاص خاص مذہبی فرائض یا دینی رسوم بجا لانے اور اپنا حق خدمت گاؤں والوں سے وصول کرنے کے واسطے مقرر کیا جاتا ہے، وہ خدا، گاؤں کا سردا، گاؤں کا چودھری۔
headman of a village; a Brahman entitled to perform certain religious ceremonies in a village and the receive the fees appertaining threats