بوائی

( بُوائی )
{ بُوا (وا مخلوط) + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


وپنیین  بونا  بُوائی

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'بونا' سے مشتق حاصل مصدر ہے اردو میں بطور اسم کیفیت مستعمل ہے۔ ١٨٣٣ء میں 'دیوان ریختہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تخم ریزی، (بیج) بونا۔
'دوران پیداوار بوائی وغیرہ کی عمدہ ترکیبوں کو کام میں لا کر - پیداوار بڑھانے کے مختلف ذرائع درج ہیں۔"      ( ١٩٦٠ء، دوسرا پنج سالہ منصوبہ، ٢٢٢ )
  • the act of sowing
  • sowing;  see-time