کھیرا[4]

( کَھیرا[4] )
{ کَھے (ی لین) + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھان کی فصل کی ایک بیماری جس میں اس کی بالیاں پیلی پڑ جاتی ہیں، (مجازاً) مطلق مرض۔